خراج معطفت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشتکاری) ایسا محصول یا لگان جس میں کمی بیشی ہوتی رہتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشتکاری) ایسا محصول یا لگان جس میں کمی بیشی ہوتی رہتی ہے۔